Taleemat e Ameer 49

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** انچاسواں حصہ (part-49)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ سے ارشاد فرمایا کہ “ابشری یا فاطمة المهدی منک” اے فاطمہ بشارت ہو مہدی آپ کی اولاد سے ہیں۔
اسی طرح حضرت رسالتمآب (ص) نے حضرت امیرالمؤمنین علیّ (ع) کے ہاتھہ کو اٹہا کر فرمایا :
(یخرج من صلب هذا فتی یملا الارض قسطا و عدلا)
اس کے صلب سے ایک جوان ظاھر ہوگا جو زمین کو عدل و انصاف سے بھردیگا۔ (مرعشی نجفی، شھاب الدین، شرح احقاق الحق ، ۱۳ ۱۰۸، و ۱۶۸۱۳ قم – ایران
از الفناوی والحدیثیۃ ، ص ۲۷ ط مصر)

عن عبد الله بن مسعود رضی الله عنه قال : قال رسول الله (ص)( لو لم یبق من الدنیا الّا لیلة لطوّل الله تلک الیلة حتّی یملک رجل من اهل بیتی یواطی اسمه اسمی ۔
(عبد اللہ) ابن مسعود سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ (ص) فرمایا :
اگر دنیا کی فقط ایک رات ہی باقی رہ گئی تو اللہ اس رات کو اس قدر لمبا کردے گا یہان تک کہ میرے اھل بیت میں سے ایک ایسا شخص ( پوری زمین کا) مالک بنے گا جس کا نام میرے نام کے موافق و مساوی ہوگا ۔ (طبرانی ابوالقاسم ،سلیمان بن احمد ،المعجم الکبیر،۱۰/۱۳۵ ح ۱۰۲۲۴۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s