Taleemat e Ameer r.a 35

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** پیتیسواں حصہ (part-35)

۶۔ حضرت سرکار امام زین العابدین علیہ السلام
(ولادت ۵ شعبان ۳۸ ھ بمطابق ۴ جنوری ۶۵۹ء اور بعض کے نزدیک ۱۵جمادی الثانی ۳۸ھـ بمطابق ۴ جنوری ۶۵۹ء مدینہ منورہ — شہادت ۲۵ محرم الحرام سنہ ۹۴ ہجری بمطابق ۲۰ اکتوبر ۷۱۳ء مزار مقدسہ جنت البقیع مدینہ منورہ)

۷۔ حضرت سرکار امام محمد الباقر علیہ السلام
(ولادت ۱ رجب سنہ ۵۷ ہجری بمطابق ۸ مئی ۶۷۷ء مدینہ منورہ، شہادت ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری بمطابق ۲۶ جنوری ۷۳۳ء مدینہ منورہ مزار مقدسہ جنت البقیع مدینہ منورہ)

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔