Taleemat e Ameer r.a 33

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** تیتیسواں حصہ (part-33)

۳۔ حضرت سید السّادات جناب سبز قبا امام حسن ال مجتبی علیہ السلام
( ولادت ۱۵ رمضان ۳ھ، بمطابق ۴ مارچ ۶۲۵ء مدینہ منورہ، شہادت ۲۸ صفر ۵۰ھ، بمطابق ۹ مارچ ۶۷۲ء مدینہ منورہ، مزار مقدسہ جنت البقیع، مدینہ منورہ)

۴۔ حضرت سید شباب اہل جنت شہید اعظم امام حسین شہید کربلا علیہ السلام
(ولادت ۳ شعبان ۴ھ، بمطابق ۸ جنوری ۶۲۶ء
مدینہ منورہ، شہادت ۱۰ محرم ۶۱ھ، بمطابق ۱۰ اكتوبر ۶۸۰ء كربلا، عراق، مزار مقدسہ کربلا معلی)

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔