Talmeet e Ameer 57

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** ستاونواں حصہ (part-57)

اس کے بعد آپ مومنین ،کاملین اور کافرین کو زندہ کریں گے ،اور اس زندگی کا مقصد یہ ہوگا کہ مومنین اسلامی عروج سے خوش ہوں اور کافرین سے بدلہ لیا جائے۔ ان زندہ کئے جانے والوں میں قابیل سے لیکر امت محمدیہ کے فراعنہ تک زندہ کئے جائیں گے ،اور ان کے کئے کا پورا پورا بدلہ انھیں دیا جائے گا جو جو ظلم انھوں نے کئے ان کا مزہ چکھیں گے غریبوں، مظلوموں اور بیکسوں پر جو ظلم ہوا ہے ان پر ظلم کرنے والوں کو سزا دی جائے گی ،سب سے پہلے جو واپس لایا جائے گا وہ یزید بن معاویہ ملعون ہوگا اور امام حسین علیہ السلام تشریف لائیں گے ۔ (غایۃ المقصود)۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s