Taleemat e Ameer 51

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** اکیاونواں حصہ (part-51)

علماٴ فریقین کا کہنا ہے کہ آپ قریہ ”کرعہ“ سے روانہ ہو کر مکہ معظمہ سے ظہورفرمائیں گے (غایۃ المقصود ص ۱۶۵ ،نورالابصار ۱۵۴) علامہ کنجی شافعی اورعلی بن محمد صاحب کفائة الاثر کا بحوالہ ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہے کہ حضرت سرور کائنات نے ارشاد فرمایا ہے کہ امام مہدی قریہٴ “کرعہ” جو مدینہ سے بطرف مکہ تیس میل کے فاصلہ پر واقع ہے (مجمع البحرین ۴۳۵) نکل کر مکہ معظمہ سے ظہور کریں گے ،وہ میری ذرہ پہنے ہوںگے اور میرا عمامہ باندھے ہوں گے ان کے سر پر ابر کا سایہ ہوگا اور ملک آواز دیتا ہوگا کہ یہی امام مہدیؑ ہیں ان کی اتباع کرو ایک روآیت میں ہے کہ جبرئیلؑ آواز دیں گے اور ”ہوا“ اس کو ساری کائنات میں پہنچا دے گی اور لوگ آپ کی خدمت میں  حاضر ہوجائیں گے (غایۃ المقصود ۱۶۵) ۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s