Taleemat e Ameer 16

** تعلیماب امیر ( Taleemat e Ameer r.a)
** سولہواں حصہ ( part-16)

پس اس فقیر کو بھی طریق اویسیہ پر حضرت رسول القدس صلی اللہ علیہ وسلم و حضرت امیر المومینین مولی ال متقیان مولی علی علیہ السلام و حضرت امیر المومینین امام زمان محمد ال مہدی حسنی حسینی علیہ السلام و حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ و حضرت شیخ قطب الدین محمد ال مدنی ال کڑوی رحمت اللہ علیہ و حضرت شیخ بدیع الدین مکنپوری رحمت اللہ علیہ و حضرت شیخ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کے ارواحِ پاک سے اخذ فیض کرنے کا شرف حاصل ہے۔ اور فقیر کا قلب، قلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے توسل سے قلب حضرت موسیؑ و ہارونؑ و زکریاؑ و یحییؑ و عیسیؑ کے قلب مبارک پر ہے۔ پس فقیر کے سلسلے کا نام جو فردؤسیہ کبراویہ قطبیہ کبیریہ امیریہ اویسیہ ہے اس لیے کہ فقیر کے سر پر غوثیتِ کبرا کا سبز امامہ جدّی و مرشدی سرکار غوث العالمین ہندل ولی بادشاہِ مطلک محبوب ربّانی امیر کبیر سید شاہ قطب الدین محمد ال مدنی ال کڑوی رحمت اللہ علیہ نے باندھا اور اپنے دست حق پرست پر بیت کر کے نماز اثناعشریہ کی ترغیب مرحمت فرمائی اور خلافت فردؤسیہ کبراویہ کبیریہ قطبیہ سے سرفراز فرمایا۔ اور پھر فقیر کے چاروں پیرانِ ازام اور روحانی دنیا کے پیشوا اور امام حضور غوث الاعظم شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ و حضرت غوث العالمین شیخ سید قطب الدین محمد ال مدنی ال کڑویؒ و حضرت مدار العالمین شیخ سید بدیع الدین مکنپوریؒ و حضرت خواجہ خواجگان شیخ سید معین الدین چشتیؒ نے اس فقیر خاکسار کو علم ظاہر و باطن کے شکل میں تمام علوم قرآن سے سرفراز فرمایا۔

📚 ماخز از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s