Taleemat e Ameer 5

** تعلیمات امیر ( Taleemat e Ameer r.a)
** پانچوا حصہ ( part-5)

۲۔ حضرت مولی علی علیہ السلام کے دوسرے خلیفہ کی حیثیت سے حضرت امام عالی مقام حسین شہید کربلا علیہ السلام نے خرقہ خلافت حاصل کیا اور علم ظاہر و باطن کی تکمیل آپ نے اپنے پدرے بزرگوار حضرت مولی متقیان امام علی علیہ السلام اور اپنے برادر ے اکبر امام حسن ال مجتبی علیہ السلام سے کیا۔ پس آپ کے جانشین آپکے فرزند اوسط حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اور ابن برادر ے اکبر حضرت امام حسن ال مثنی علیہ السلام ہوئیں جیسا کہ اوپر ذکر ہو چکا ہے۔ پس امام زین العابدین علیہ السلام سے امام زید شہید ہوئے جن سے خاندان و سلسلہ زیدیہ جاری ہوا اور ان دونوں سلسلوں کے حامل و امین حضرت سرکار امام محمدؐ ذوالنفس زکیہ شہید علیہ السلام ہوۓ جن سے خاندان و سلسلہ قطبیہ کبیریہ جاری ہوا جیسا کہ اوپر ذکر ہو چکا ہے۔ پس حسنی حسینی نجابت اور شرافت جو بدرجہ اتم خانوادہ قطبیہ کبیریہ میں موجود ہے وہ شاید ہی کسی اور خانوادے میں موجود ہو۔ پس اسی شرافت و نجابت کی بنا پر اس خاندان کو تمام سادات و اشراف کی نقابت و سرداری کا شرف بھی حاصل تھا۔

📚 ماخز از کتاب چراغ خضر و منبع الولایت۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s