Chehlum_Syedna_Imam_Hussain AlaihisSalam

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام اور اصلاح امت

بعض نے گمان کیا ہے کہ یہ مسئلہ فقط اہل تشیع سے مخصوص نہیں ہے اور ا سکے علاوہ لفظ “الاربعین” میں جو الف لام ہے وہ بھی اس بات پردلالت ہے کہ امام کی مراد اربعین معروف عند الناس ہے ۔
زیارت اربعین کی اہمیت اس لئے نہیں ہے کہ مومن کی صفات سے ہے بلکہ اس روایت کے مطابق چونکہ زیارت اربعین واجب اور مستحب نمازوں کی صف میں قرار پاتی ہے ، چنانچہ اس روایت کے مطابق جس طرح نمازستون دین وشریعت ہے ، زیارت اربعین وسانحہ کربلا بھی ستون دین ہے ۔
رسول خدا کے فرمان کے مطابق دوچیزیں ستون نبوت ورسالت قرار پائی ہیں 1۔ قرآن 2۔ عترت
 انی تارک فیکم الثقلین کتاب اﷲوعترتی۔ دین الھٰی ہے کہ جس کا ستون نمازہے اورعترت پیامبرکا عصارہ زیارت اربعین ہے جوکہ ستون ولایت ہے ۔
نمازانسان کو فحشاء اورمنکرات سے بچاتی ہے ۔اسی طرح زیارت اربعین بھی اگر انسان امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کی معرفت کے ساتھ پڑ ھے تو وہ برائیوں کونیست ونابودکرنے میں کوشاں ہو سکتا ہے کیونکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا قیام برائیوں کی نابودی کے لئے تھا جب کہ آپ نے خود ہی اپنے قیام کے مقاصد کوبیان کیا : آمر بالمعروف والنھی عن المنکر۔
اگر ہم بغورزیارت اربعین کے متن پر نظر کریں تومعلوم ہوتا ہے کہ زیارت اربعین میں قیام امام حسین کا مقصدوہی چیزیں بیان کی گئی ہیں جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی رسالت کا ہدف اور مقصد تھا

Imam Hussain (as)

Some have speculated that this issue is not unique to Shiites, and that the word “al-arba’een” in the alphabet also indicates that the imam is referring to arba’een known to the people.
The importance of Ziyarat-e-Arbaeen is not because of the attributes of the believer, but according to this tradition, since Ziyarat-e-Arbaeen is one of the obligatory and recommended prayers, according to this tradition, just as prayer is a pillar of religion and sharia,  The pillar is religion.
According to the command of the Messenger of God, two things have become the pillars of prophethood.  Quran 2  Perfume
Ani Tariq Fakim ​​Al-Thaqalin Kitab Awwarati.  The religion of God is the one whose pillar is prayer and the essence of the Prophet is the pilgrimage of Arbaeen which is the pillar of Wilayah.
Prayers protects man from obscenity and denial. Similarly, if a person falls with the knowledge of the sacrifices of Imam Hussain (as), then he can try to eradicate the evils, because the establishment of Imam Hussain (as) is for the eradication of evils.  Was when he himself stated the purpose of his establishment: dictator of good and prohibition of evil.
If we take a closer look at the text of Ziyarat-e-Arbaeen, it is clear that the purpose of Imam Hussain’s stay in Ziyarat-e-Arbaeen has been stated, which was the aim and purpose of the message of the Holy Prophet (sws).

Interesting information on the navel

  • Interesting information on the navel: * The navel is a special gift from God Almighty. A 62-year-old man couldn’t see right with his left eye – especially at night.
    The doctors told him that his eyesight was fine.
    The only problem is that the veins that supply blood to the eyes have dried up.
    According to science, God’s creation first becomes the navel in man – which is then connected to the mother through a card. And with this special gift, which is seemingly a small thing – a whole human being becomes a form. Subhan Allah
  • The navel hole is an amazing thing: – ☆ * According to science, this part of the navel stays warm for three hours after the death of a human being – the reason for this is said to be that from here the baby gets food through the mother. The baby is fully formed in 270 days – in 9 months. That’s why all our veins are connected to this place. It has a life of its own.
    The patch is located behind this hole in the navel –
    Where there are about 72,000 veins. Our body is a vein of existence – if it is stretched, it can rotate twice around the earth.
  • Treatment: – ☆ * If the eye is dry – does not look right –
    Address not working properly – Feet or lips are cracked – To brighten the face – To polish the hair – Knee pain – Laziness – Joint pain, dry skin –
  • Treatment: – ☆ * Dry eyes – not looking good – For glowing skin and hair, apply three drops of pure ghee or coconut oil in the navel hole every night before going to bed and apply around the hole about one and a half inches. To relieve knee pain, drip three drops of castor oil into the hole and apply it around as mentioned above. Use three drops of mustard oil in the same way as above to relieve shivering and lethargy and to relieve joint pain and dry skin.
  • Why put oil in the navel hole – ☆ * Allah has placed this feature in the navel hole –
    If the veins in the body have dried up somewhere –
    So oil can be delivered to them through the navel.
    Which they reopen – If there is pain in the abdomen of the child, mix the hang in water and oil and apply it around the navel. In a few minutes, by the grace of Allah, he will get relief.
  • In the navel for stress reduction: – ☆ * Onion water twenty grams –
    Half an ounce of olive oil –
    Burning in me solves this problem –
    By massaging the inside and outside of the navel –
  • For the ear: – ☆ * I hear the sound of shadows in my ears –
    Grind two pieces of mustard oil in 50 grams of herbal seeds and apply it in the navel for fifteen days.
  • For hearing impaired: – ☆ * To overcome hearing loss –
    Grind cinnamon in 50 grams of mustard oil
    Applying 20 grams of burnt oil in the navel improves hearing.
  • Flatulence: – ☆ * Mix 20 grams of clonji oil in 50 grams of mustard oil, apply it by heating it lightly, cool it and apply it in two months. Is a great constipation prescription –
    If olive oil is applied to the navel after bathing –
    And the good news is that there are no allergies or colds. (Consider that the knowledge that has reached you is the trust of those who are ignorant, so by reaching this trust to all who are entitled to it, all should fulfill their duty. Seeker of prayer
  • تو If you like the post, please share it for the good of others * *

ناف پر دلچسپ معلومات :

ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آرہا تھا – خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں –
بس ایک پرابلم ھے – کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے – وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے – جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے – ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : – ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے – وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے – کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے – یعنی 9 مہینے میں ۔

یہی وجہ ھے – کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے –
جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم وجود رگیں – اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔

علاج : – ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے – صحیح نظر نا آتا ھو –
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو – پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں – چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے – بال چمکانے کے لیے – گھٹنوں کے درد – سستی – جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا –

طریقہ علاج : – ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا – صحیح نظر نہیں آنا – گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں –

ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے – ☆

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے –
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں –
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں –

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

تناو کی کمی کے لئے ناف میں : – ☆

آب پیاز بیس گرام –
روغن ذیتون آدھ پاو –
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے –
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے –

برائے کان کے لئے : – ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو –
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

قوت سماعت کے لئے : – ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے –
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں –
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

پیٹ کا پھولنا : – ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے –
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں –
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا –

(ذرا غور کیجیے جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کی جو لاعلم ہیں لہذا یہ امانت اس کے حقدار تک پہونچاکر سبھی اپنا اپنا فرض ادا کریں اچھی اچھی معلوماتی و دینی پوسٹس کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں

دعاء کا طالب

💕 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے آگے ضرور شیئر ضرور کریں💕