
https://youtube.com/shorts/6PBxQyYI5XU?feature=share

قال: رسول الله –صلى الله عليه وسلم- يقول: مثل أهلِ بيتي مثل سفينة نُوح من ركبها نجدا، ومن تركها غرق
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” میرے اہلِ بیت کی مثال حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوگیا وہ نجات پاگیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا۔ “
