
** تعلیمات امیر ( Taleemat (e Ameer r.a
** ساتواں حصہ ( part-7)
۴۔ حضرت مولی علی علیہ السلام کے چوتھے خلیفہ کی حیثیت سے حضرت خواجہ حسن بصریؒ نے خرقہ خلافت حاصل کیا۔ آپ نے حضرت حسن علیہ السلام کے خدمت بابرکت میں رہ کر بھی اکتساب فیض کیا ہے اور بعض کے نزدیک حضرت کمیل بن زیاد نخعیؓ کے خدمت میں بھی رہیں لیکن خرقہ خلافت آپ کو حضرت مولی علی علیہ السلام سے ہی حاصل ہوا ہے۔ پس انہی نسبتوں کے سبب آپ مقتداۓ شیخ ہیں اور گروہ صوفیاء کا زیادہ تر سلسلہ آپ کے ذریعے حضرت مولی علی علیہ السلام سے جا ملتے ہیں۔
ماخز از کتاب چراغ خضر و منبع الولایت۔


