
Madine ke moti 143

امام مہدی علیہ السلام کا ظہور اورفضائل
Imam Mahdi ‘Alayh-is-Salam Ka Zahoor Aur Faza’il
فصل یازدہم
امام آخرالزمانں، مہدی الارض والسماء ہوں گے اور ان کے لئے آسمانی و زمینی علامات کا ظہور ہوگا
Gyarhwi’n Fasl
Imame Aakhir-uz-Zamaan ‘Alayh-is-Salam, Mahdi Al-Ardi Wa-Al-Sama’ Honge Aur Un Ke Li’e Aasmaani Wa Zameeni Alaamaat Ka Zahoor Hoga
حضرت شریک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ (امام) مھدی کے خروج (ظہور) سے پہلے رمضان المبارک کے مہینے میں دو مرتبہ چاند گرھن ہوگا۔
Nu’aym Bin Hammad, Al-Fitan, 01 : 229, Raqm : 642,
Tahir-ul-Qadri, Al-Qawl-ul-Mu‘tabar Fi Al-Imam-il-Muntazar, : 61.]
〰〰
Join Karen
The Awaited Imām Mahdī (علیہ السلام)
Section 11: Circumstances Surrounding Imām Mahdī’s Arrival
** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** چوسٹھواں حصہ (part-64)
حضرت سرکار غوث العالمین محبوب ربّانی میر سید قطب الدین محمد مدنی رحمت اللہ علیہ کو آپ کے ماموں حضرت سرکار غوث الاعظم محبوب سبحانی میر موحئ الدین عبدال قادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے بچپن میں ہی کہ جب آپ ۹ سال کے تھیں خرقہ حسنیہ قادریہ اور تاجِ غوثیت سے سرفراز فرمایا۔ پھر آپ کے والد محترم حضرت سرکار میر سید رشید الدین الغزنوی رحمت اللہ علیہ نے آپ کو تمام علوم و فنون سے آراستہ و پیراستہ کیا اور خرقہ حسنیہ قطبیہ کبیریہ سے سرفراز فرمایا۔ پس صاحب “بحر زخار” آپکی شان کمالات میں یوں رقم طراز ہیں کہ۔
“تصرفات قطبیت کے اس معدن، معاملات فردیت کے اس مخزن، تفضیلات نبوی کے مورد و فرزند یعنی قطب وقت میر سید قطب الدین محمد ال کڑویؒ کے حالات جو سید عبدالقادر گیلانیؒ کے نسب سے تھیں
انھوں نے خرقہ خلافت دست بدست اپنے بزرگ آباۓ کرام سے پایا تھا۔ وہ ظاہری کرامتوں اور روشن خوارق کے مالک، خاص و عام کے ممدوح، بےشک و شبہ اپنے زمانے کے صاحب کمال، راہ دین اسلام کے مجاہد، انوار ربّ العالمین کے مشاہد، آل غوث الصمدانی کے تسبیح کے دانوں کے امام اور عاشقانے ربانی کے پیشوا تھیں”
📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔