Taleemat e Ameer 58

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** اٹھاونواں حصہ (part-58)

صاحب تصنیف لطائف اشرفی لطیفہ ۲ صفہ ۸۴۔۸۵ پر رقم طراز ہےکہ حضرت دانیال علیہ السلام کی کتاب میں پایا گیا ہے کہ جب مہدی علیہ السلام وفات پا جائیں گے تو پانچ شخص روح زمین کے مالک ہوں گے اور وہ سبط اکبر یعنی امام حسن علیہ السلام کے اولاد سے ہوں گے۔ اس کے بعد پھر پانچ افراط سبط اصغر امام حسین علیہ السلام کی اولاد سے مالک ہوں گے۔ اس کے بعد ان کا پچھلا وصیت کرے گا اس شخص کے حق میں جو سبط اکبر (امام حسنؑ) کی اولاد سے ہوگا پس وہ مالک ہوگا اور اس کے بعد اس کا بیٹا مالک ہوگا اس طرح کل بارہ بادشاہ ہوں گے اور ان میں سے ہر ایک امام مہدی ہوگا۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔