Taleemat e Ameer 61

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** اکسٹھواں حصہ (part-61)

  • آپ کے علوۓ نسب پر تمام مورخین کا اجماع۔
    صاحب کتاب “تزکرۃ الانساب” شیخ احمد اکبر آبادی بہادر شاہی اس کے متعلق اپنی کتاب میں آپ کا سلسلۂ نسب بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ۔

“معلوم ہونا چاہئے کہ قطب العارفین و رئیس الواصلین سید قطب الدین محمد الحسن والحسینیؒ کے نسب کی صحت انساب کی ثقہ تاریخوں سے تواتر کے ساتھ ثابت ہے چنانچہ مقرب حضرت ربّانی امیر کبیر میر سید علی ہمدانی قدس اللہ سرہ العزیز اپنی تصنیف “عمدۃ المطالب” میں فرماتے ہیں کہ “بارہ (۱۲) سادات صحیح النسب ہیں جو بیرون ہند سے ہندوستان آۓ ہیں۔ وہ ہیں میر سید عماد الدین بغدادیؒ و میر سید جلال الدین کرمانیؒ و میر سید محمد سنبھلیؒ و میر سید قطب الدین کڑویؒ و میر سید عزیز الدین پلاسویؒ و میر سید علاء الدین جیوریؒ (مرید و خلیفہ حضرت میر قوام الدین محمودؒ ابن حضرت قطب الدین مدنیؒ)
و میر سید مبارک غزنویؒ و میر سید سالار چوہنیؒ و میر سید حیدر ردولویؒ و میر سید محمد خاص حوضیؒ و میر سید محمد ماہ بہرائچیؒ (مرید و خلیفہ حضرت علاء الدین جیوریؒ) و میر سید طلحہ ملتانیؒ”

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s