Taleemat e Ameer 79

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** انھترواں حصہ (part-79)

  • تعلیم وتربیت:۔
    آپ رحمت اللہ علیہ کی عمر شریف چار سال چار مہینہ اور چار دن کی ہوئی تو سلف صالحین کی سنت کے مطابق والد گرامی نے بمنشائے رحمانی آپکو رسم ‘بسم اللہ’ خوانی کے لئے حضرت حزیفہ مرعشی شامی متوفی۲۷۶ھ کی خدمت میں پیش کیا- استاذ محترم نے ابتدائی تعلیم سے لیکر شریعت کے تمام علوم وفنون سے آراستہ وپیراستہ کیا جب آپکی عمر مبارک ۱۴,سال کی ہوئی تو علوم عقلیہ ونقلیہ میں آپکو مہارت تامہ حاصل ہو چکی تھی- حافظ قران مجید ہونے کہ ساتھ ساتھ آپ تمامی آسمانی کتابوں خصوصا توریت، زبور، انجیل کے بھی حافظ وعالم تھے-
    (تزکرۃالکرام تاریخ خلفایے عرب واسلام..ص۴۹۳)

حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں’کہ بعض علوم نوادر مثلا ھیمیا,سیمیا
کیمیا اور ریمیا میں کامل دسترس رکھتے تھے-
(لطائف اشرفی فارسی..ص ۳۵۴/مطبوعہ نصرت المطابع دہلی)

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s