Taleemat e Ameer 65

** تعلیمات امیر ( Taleemat e Ameer r.a)
** پیسٹھواں حصہ (part-65)

  • حصول خرقہ خلافت حسینیہ فردوسیہ کبراویہ۔

حضرت سرکار میر سید قطب الدین محمد ال مدنی ال کڑوی رحمت اللہ علیہ نے اپنے آبائی سلسلہ قطبیہ قادریہ میں بیت و خلافت حاصل کرنے کے بعد حضرت شیخ نجم الدین کبری فردوسی رحمت اللہ علیہ ۱؂ سے بھی روحانی تربیت اور سلسلہ سلوک کا تعلق قائم کیا جنہوں نے آنحضرت کو خرقہ و خلافت حسینیہ فردوسیہ کبراویہ سے سرفراز فرمایا۔ پس آپ وہ عظیم شخصیت ہیں جو ہر جانب سے حسنی حسینی نسبتوں کے حامل و امین ہیں۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a comment