
دنیا کی بہترین عورت
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کون سی عورت
بہتر ھے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
وہ عورت سب سے بہتر ھے کہ
1۔ جب شوھر اس کی طرف دیکھے تو وہ خوش کردے
2۔ جب شوھر کسی کام کا حکم دے تو بجاآوری کرے
3۔ اور شوھر کی مرضی کے خلاف اپنے جان و مال میں تصرف نہ کر ے
(سنن نسائی حدیث) طالب دعا
حافظ جمال احمد میاں چشتی
مدرسہ چشتیہ فیضان القرآن مومن پورہ بازید پور جلالپور امبیڈکر نگر یو پی

