Taleemat e Ameer r.a part 85

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** پچاسیواں حصہ (part-85)

  • وصال و مزار۔
    آپ کا وصال ۱۷ جمادی الاول ۸۴۰ھ میں ہوا۔ اور آپ کا مزار مکن پور شریف میں فیض بخش خلایق ہے۔
  • خلفاء کرام۔
    بحوالہ “کتاب دستور الفقرا” آپ کے چار خاص اور نامور خلیفہ ہوئے ہے جن سے آپ کا سلسلہ بیعت و خلافت جاری وساری ہوا۔
  • حضرت ابو محمد ارغون ( ان کے فقیر خادمان کہلاتے ہیں)
  • حضرت ابو تراب فنصور ( ان کے فقیر عاشقان کہلاتے ہیں)
  • حضرت ابوالحسن طیفور ( ان کے فقیر طالبان کہلاتے ہیں)
  • حضرت جمال الدین جانِ من جنّتی ( ان کے فقیر دیوانگان کہلاتے ہیں)

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر

Leave a comment