Taleemat e Ameer r.a part 86

** تعلیمات امیر (Taleemat e Ameer r.a)
** چھیاسیواں حصہ (part-86)

حضرت سرکار خواجہ خواجگان ہندل ولی خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ

  • ولادت مبارک –
    حضرت خواجہ معین الدین القاظمی السنجری الچشتیؒ کی ولادت مبارک ۵۳۷ھ میں سنجر کی سرزمین پر ہوئی۔ اسی باعث آپ کو سنجری بھی کہا جاتا ہے۔
  • والدین شریفین-
    آپ کے والد ماجد کا اسم شریف حضرت خواجہ غیاث الدین حسن القاظمی السنجری رحمت اللہ علیہ اور والِدہ کا اسم شریف حضرت بی بی سیدہ ماہ نورؒ تھا۔
  • شجرہ نسب-
    حضرت قطب الاقطاب خواجہ خواجگان معین الدین حسن چشتی ابن غیاث الدین ابن کمال الدین ابن احمد حسین ابن نجم الدین طاہر ابن عبدالعزیز ابن ابراہیم ابن امام موسیٰ کاظمؑ ابن امام جعفر صادقؑ ابن امام محمد باقرؑ ابن امام علی زین العابدینؑ ابن سیدنا امام حسینؑ ابن علیِ مرتضیٰ رضوان اللہ علیہم اجمعین و رحمہم اللہ تعالیٰ۔ آپ حسینی قاظمی سادات ہیں۔
    اور آپ کی والدہ بی بی سیدہ ماہ نور امام حسن علیہ السلام کی اولادوں میں سے ہیں اور حضور غوث الاعظمؒ کی عم زاد ہیں۔

📚 ماخذ از کتاب چراغ خضر۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s