
Brief Biography of Pir Sayyid Fazalullah Shah Rashdi, Sahib al-Alam al-Thani-
Founder of Pir Jhando Village
Pir Sayyid Fazlullah Shah Rashdi (رح), also known as *Pir Saeen Pak Shaheed* and *Sahib al-Alam al-thani *, was the Pir of Jhanda II. He was the eldest son of Pir Sayyid Muhammad Yasin Shah Rashdi I (Awwal) (رح).
After the death of Pir Sayyid Muhammad Yaseen Shah Rashdi I(Awwal) in 1275 AH, Pir Sayyid Fazlullah Shah Rashdi (رح) assumed the role of Sajjada Nashin (spiritual leader) as Pir of Jhanda II. He devoted his life to guiding and leading his community towards the path of Tawheed free of Shirk and Bid’dah.
Due to family disputes, Pir Saeen Pak Shaheed had to relocate. He moved from Thula Sharif, Larkana, to a village near New Saeedabad, which later became known as Abreja.
Later on, Makhdoom Ghulam Muhammad (رح) provided land where Pir Saeen Pak Shaheed established a new village known by Gowth Fadhalullah Shah Rashdi, Eventually, later this village became known as Pir Jhando.
**Martyrdom Incident:**
Pir Sain Pagara and Pir Sain Pak Shaheed attended a wedding of a Mir, and both participated. Pir Sain Pagara gave silver coins, while Pir Sain Pak Shaheed gave gold coins. This upset some of Pir Sain Pagara’s followers, as they didn’t like that Pir Sain Jhande Wala (the flag bearer) outdid Pir Sain Pagara. This upset some of Pir Sain Pagara’s followers, as they were displeased that Pir Sain Jhande Wala had surpassed Pir Sain Pagara. As a result, later
Unfortunately, in 1287 AH, while visiting his followers in a village in Shahdadpur Tehsil, he was attacked by extremists from the Hur community due to a misunderstanding. He was assassinated while performing a ablution(or Wudhu), and the injuries were severe. At the age of 45, he succumbed to his wounds. His body was brought back to Pir Jhando village, where he was laid to rest. This tragic incident sent shockwaves throughout Sindh. Pir Saeen Pak was martyred at the Pabroar site-
Following this incident, legal disputes arose, but Pir Saeen Rashiduddin Shah Bayt Wale said that since one brother had been martyred, they would not allow the second brother to be martyred by the British. Pir Saeen Bayt Wale told the British that they would not file a case and would resolve the matter among themselves. Pir Sayyid Rasheeduddin Rashdi (رح) chose not to pursue the case, and the matter was resolved between family members,
After his martyrdom, Pir Siddique-ul-Rasoul Shah Rashdi was in line to assume the Sajadah Nashini. Once the turban was placed on his head, he took it off and gave it to his younger brother, Pir Rasheeduddin Shah Rashdi, saying, “I am not worthy of it as my younger brother Sayyid Rasheeduddin is more qualified and worthy to be the next Sajadah Nashin.” Consequently, his brother, Sayyid Rasheeduddin Rashdi (رح), became the third Sajjada Nashin as the Pir of Jhanda III,
Pir Sayyid Fazlullah Shah Rashdi (رح) did not had any sons, only a daughter, who was married to his nephew, Sayyid Rushdullah Shah Rashdi. She was the mother of Pir Sayyid Ihsanullah Shah Rashdi.(When Pir Sain Ihsanullah Shah Rashdi was born, Pir Sain Beit Dhani Rasheedudin Shah Rashdi remarked, “The turban(Pagg) that was entrusted to us has found its rightful heir in this world today. The grandson of Pir Sain Pak Shaheed has arrived.”
This is why Pir Sain Sayyid Ihsanullah is also known as Pir Sain Fazlullah Shah Rashdi)
The succession of the Pir of Jhanda line is as follows:
1. **Pir Syed Muhammad Yasin Shah Rashdi I** – *Sahib al-Alam al-Awwal* (Pir of Jhanda I)
2. **Pir Syed Fazlullah Shah Rashdi** [Pir Saeen Pak Shaheed] – *Sahib al-Alam al-Thani* (Pir of Jhanda II)
3. **Pir Syed Rasheeduddin Shah Rashdi** (Pir Saeen Bayt Wale) – *Sahib al-Alam al-Thalith* (Pir of Jhanda III)
4. **Pir Syed Rushdullah Shah Rashdi** (Pir Saeen Khilafat Wale) – *Sahib al-Alam al-Rabi’* (Pir of Jhanda IV)
5. **Pir Syed Ihsanullah Shah Rashdi** (Pir Saeen Sunnat Wale) – *Sahib al-Alam al-Khamis* (Pir of Jhanda V)
6. **Pir Syed Mahbubullah Shah Rashdi** –(Pir Saaen Ilim Wale) *Sahib al-Alam al-Sadis* (Pir of Jhanda VI)
7. **Pir Syed Muhammad Yasin Shah Rashdi II** – (Pir Saen Dada Saen) *Sahib al-Alam al-Sabi’* (Pir of Jhanda VII)
پیر سائين سید فضل اللہ شاہ راشدی رح، (صاحب العالم الثانی) پیر آف جھندا دوم ،پیر سائیں پاک شہید کے نام سے بھی معروف ھین، نے اپنی زندگی مذہبی اور علمی خدمات سے بھرپور گزاری۔ وہ پیر سید محمد یاسین شاہ راشدی رح اول کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔
پیر سید محمد یاسین شاہ راشدی رح اول کی 1275 ہجری میں وفات کے بعد، پیر سید فضل اللہ شاہ راشدی رح نے پیر آف جھندا دوسرے کی حیثیت سے سجادہ نشین کا عہدہ سنبھالا اور اپنی جماعت و برادری کو توحید کی طرف رہنمائی اور قیادت کے لیے خود کو وقف کر دیا۔
خاندانی اختلافات کی وجہ سے، پیر سائیں پاک شہید کو اپنی جگہ تبدیل کرنی پڑی۔ انہوں نے تھلہ شریف لاڑکانہ سے نیو سعید آباد کے قریب ایک گاؤں میں سکونت اختیار کی جو بعد میں ابرجہ کے نام سے جانا گیا۔
اس کے بعد، مخدوم غلام محمد رح نے ان کو زمین فراہم کی، جہاں پیر سائیں پاک شہید نے ایک نیا گاؤں قائم کیا جو بعد میں گوٹھ پیر سید فضل اللہ شاہ راشدی کے نام سے جانا گیا اور پھر پیر جھندو کے نام سے مشہور ہوا۔
**وفات کا واقعہ:**
بدقسمتی سے، 1287 ہجری میں، جب آپ اپنے مریدوں سے ملنے کے لیے پبروار سائڈ شادادپور تحصیل کے ایک گاؤں میں گئے، وضو کرتے وقت ان کو شہید کر دیا گیا کیونکہ پیر سائیں پگارا اور پیر سائیں جھنڈے والا پاک شہید ایک میر کی شادی میں گئے، دونوں نے شرکت کی۔ پیر سائیں پگارا نے چاندی کے سکے دیے، جبکہ پیر سائیں جھنڈے والا پاک شہید نے سونے کے سکے دیے۔ اس بات پر پیر سائیں پگارا کے کچھ مریدوں کو یہ اچھا نہیں لگا کہ پیر سائیں جھنڈے والے نے پیر سائیں پگارا پر سبقت لی۔ اس لیے کچھ بد بخت حروں نے پیر سائیں پاک شہید کو شہید کیا۔
پیر سائیں پگارا کے کچھ مریدوں کو یہ اچھا نہیں لگا کہ جھنڈے والا فقیر ہو کر ان پر سبقت کیوں لے گیا۔، اور آپ 45 سال کی عمر میں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گئے۔ آپ کا جسد خاکی پیر جھندو گاؤں لایا گیا، جہاں آپ کو دفن کیا گیا۔ اس واقعے نے سندھ بھر میں صدمے اور خوف کی لہر دوڑا دی۔
اس سانحے کے نتیجے میں قانونی تنازعات پیدا ہوئے، پیر سائیں رشید الدین شاہ راشدی بیت والی نے کیس سے دستبرداري اختیار كي” کہ ایک بھائی شہید ہو گیا، اب انگریز چاہتے ہیں کہ پیر پگارو کو بھی کیس میں گرفتار کر کے پھانسی دیں۔
پیر سائیں رشیدالدین شاہ بیت والی نے کہا کہ ایک بھائی شہید ہو گیا، دوسرا بھائی ہم انگریزوں کے ہاتھوں شہید نہیں ہونے دیں گے۔ اور پیر سائیں بیت والی نے انگریزوں کو کہا کہ ہم کیس نہیں کریں گے، ہم بھائی آپس میں مسئلہ حل کر لیں گے۔
آپ کی شہادت کے بعد، پیر صدیق الرسول شاہ راشدی کو سجادہ نشینی سنبھالنی تھی۔ جب ان کے سر پر عمامہ رکھا گیا، تو انہوں نے اسے اتار کر اپنے چھوٹے بھائی، پیر رشید الدین شاہ راشدی کو دے دیا اور کہا، “میں اس کا اہل نہیں ہوں کیونکہ میرے چھوٹے بھائی سید رشید الدین اس کے لیے زیادہ قابل اور اہل ہیں۔” نتیجتاً، ان کے بھائی سید رشید الدین راشدی (رح) کو تیسرے سجادہ نشین کے طور پر مقرر کیا گیا۔” ۔ پیر سید فضل اللہ شاہ کو نرینہ اولاد نہیں تھی صرف ایک بیٹی تھی جو ان کے بھتیجے سید رشد اللہ شاہ کے نکاح میں ائی اور وہ پیر سید احسان اللہ شاہ راشدی کی والدہ محترمہ تھی
پیر سائیں سید احسان اللہ شاہ جب پیدا ہوئے تو پیر سائیں بیت دھنی رشیدالدین شاہ نے کہا، “جو پگ ہمارے پاس امانت ہے، آج اس کا وارث اس دنیا میں آگیا ہے۔ پیر سائیں پاک شہید کا نواسہ آگیا ہے۔”
اس لئے پیر سائیں سید احسان اللہ المعروف پیر سائیں فضل اللہ شاہ راشدی بھی کہا جاتا ہے۔~
1. **پیر سائين سید محمد یاسین شاہ راشدی اول* – صاحب العالم الاول پیر آف جھندا I
2. **پیر سائين سید فضل اللہ شاہ راشدی** [پیر سائیں پاک شہید] – صاحب العالم الثانی~ پیر آف جھندا II
3. **پیر سائين سید رشیدالدین شاہ راشدی** (پیر صاحب بیت والے) صاحب العلم الثالث – پیر آف جھندا III
4. **پیر سائين سید رشد اللہ شاہ راشدی** (پیر صاحب خلافت والے) صاحب العلم الرابع – پیر آف جھندا IV
5. **پیر سائين سید احسان اللہ شاہ راشدی** (پیر صاحب سنت والے) صاحب العلم الخامس – پیر آف جھندا V
6. **پیر سائين سید محب اللہ شاہ راشدی** (پیر سائیں علم والے)(صاحب العلم السادس) – پیر آف جھندا VI
7. **پیر سائين سید محمد یاسین شاہ راشدی II** (پیر سائیں دادا سائیں)(صاحب العلم السابع) – پیر آف جھندا VII

