مولانا روم اور عشق علی المرتضٰیشانِ مولائے کائنات:

:مولانا روم اور عشق علی المرتضٰی
شانِ مولائے کائنات:
اکبر اعظم علی است ،عرش معظم علی است ذات مقدس علی است ،گوش کن ودم مزن

ہادی ودانا علی است ،حی وتوانا علی است در تن گویا علی است ،گوش کن ودم مزن

سب سے بڑے اور سب سے عظیم علی ہیں ۔ذات مقدس علی ہیں ،یہ بات سنو اور خاموش رہو۔علی صاحب ہدایت ،صاحب علم وحکمت ،زندہ اور صاحب قوت ہیں ۔ہر جسم کی قوت گویائی علی ہیں ۔سنو اور خاموش رہو۔

شیر ارادت علی است ،اہل عبادت علی است کان اضافت علی است،گوش کن ودم مزن

مرد سخاوت علی است ،شاہ قناعت علی است ماہ ِ سعادت علی است،گوش کن ودم مزن

علی شیر کا ارادہ رکھنے والے اور عبادت گزار ہیں۔جملہ اضافات اور تعینات کا گنجینہ علی ہیں ۔یہ بات سنو اور خاموش رہو۔میدان سخاوت کے مردعلی ہیں۔ قناعت کے بادشاہ علی ہیں۔ سعادت کے چاند علی ہیں ۔یہ بات سنو اور خاموش رہو۔

خبرداری ز معراج محمد ۖ کہ عرش ہفتم کیواں علی بود

اے شاہِ شاہان ِجہاں ،اللہ مولانا علی اے نور چشم عاشقاں ،اللہ مولانا علی

کیا تم معراج محمد ۖکی خبر رکھتے ہو ؟،آپ کے استقبال کے لئے اس موقع پر علی ساتویں آسمان پہ تھے۔اے تمام دنیا کے شاہوں کے بادشاہ ،سبحان اللہ ہمارے مولا علی ہیں۔اے عاشقوں کی آنکھ کے نور ،سبحان اللہ ہمارے مولا علی ہیں.

اقرا ر کن ،اظہار کن ،مولائے رومی ایں سخن ہر لحظہ سر من لدن ،اللہ مولانا علی

خورشید مشرق خاورے ،دربندگی بستہ کمر ماہ ہست غلام نیک پے ،اللہ مولانا علی

اے مولانا رومی خزائن غیبی سے عطا کردہ عقیدے کا اقرار واظہار کر کہ سبحان اللہ ہمارے مولا علی ہیں۔آفتاب آپ کی اطاعت پہ کمر بستہ ہے اور ماہتاب آپ کا فرمانبردار غلام ہے ۔سبحان اللہ ہمارے مولا علی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s