فضائلِ سرکارِ ابوطالبؑ علیہ السّلام

*فضائلِ سرکارِ ابوطالبؑ علیہ السّلام-* جناب ابو طالب علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت یہ ھے کہ ختم المرسلین حضرت سیّدنا محمّد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رسالت ختم ھوئی۔ اور سرکارِ ابوطالب علیہ سلام کی اولاد سے امامت شروع ھوئی. اور انہیں کی اولاد پر ختم ھوگی. جناب ابوطالب علیہ سلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پالا اور کفّار قریش سے انکی حفاظت کی۔ اور ہر کام پر اپنی اولاد علی ابی طالب علیہ سلام کو آپؑ کے لئے مثل فدیہ کے پیش کیا. اللہ نے جناب اسمٰعیل علیہ سلام سے لیکر ختم المرسلینؐ کے نواسہؑ کی قربانی کو ذبحہ عظیم سے بدل دیا اور ذبحہ عظیم بھی مولا علی علیہ سلام کی اولاد کو قرار دیا. جناب ابو طالب علیہ سلام نے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح خود پڑھا اور نکاح کی شروعات بھی بسم اللہ الرحمن الرحیم. سے کی جو اللہ کا عظیم راز ھے . جبکہ اس وقت تک قرآن کی ایک آیت بھی نازل نہیں ھوئی تھی. اللہ نے پورے قران کا علم بسم اللہ میں مضمر کر دیا. ہر خشک و تر کا علم قران میں *_کل شئے احصیناہ فی قرآن مبین_* اور قران کے تمام علوم کو *_بسم اللہ الرحمن الرحیم_* میں اور بسم اللہ الرحمن الرحیم کو با ئے بسم اللہ میں اور کل علم کو ب کے نیچے نقطے میں اور وہ نقطہ ابوطالب علیہ سلام کا بیٹا امام مبین مولا علی ابن ابی طالبؑ ھے. قران نے اس کی تصدیق سورہ یٰسین میں اس طرح کی ھے *_کل شئے احصیناہ فی امام مبین._* اللہ نے کائینات کی آغاز تخلیق کن فیکون کہ کر ایک نقطہ سے کی جب کچھ بھی نہ تھا۔ نہ Space تھا نہ کوئی مادّی شہ تھی ایک ھوکا علام تھا. نقطہ کا کوئی حجم Space نہیں ھوتا . Science کی Big Bang Theory بھی کہتی ھےکہ کائینات infinite Space اور انگنت ستارے کاہکشانیں ایک نقطہ سے وجود میں آئی تھیں. *_وللہ عالم بصواب_.* اللہ نے قرآن میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کو جناب ابوطالب علیہ سلام کے سہارے اور مدد کو اپنی مدد قرار دیا. سرکارِ ابوطالبؑ کے فعل کو اپنا عمل قرار دیا۔ یہ بھی حضرت ابوطالب علیہ سلام کی ایک عظیم فضیلت ھے. جناب ابو طالب علیہ سلام کی عظمت کا ایک کمال حکمت کی بات یہ بھی ھے۔ کہ جب بھی کوئی اھل حق آپ کی عظمتوں کو بیان کرتا ھے ہر بار نیا گوشہ سامنے آتآ ھے۔ جسے سامعین نے پہلے کبھی نہ سنا ھوگا. اللھم صلے علیٰ محمد و علیٰ آل محمد۔۔۔!! 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 *فیضانِ ابوطالبؑ جاری رھیگا۔* پیشکش۔و۔المشتہر- *فیضان سرکار سیدنا* *ابوطالب علیہ السلام۔* *فضاٸِل ابوطالب علیہ السلام* *خُدّامِ ابوطالب علیہ السلام۔*

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s