حضرت علی علیہ السلام ہادی و مہدی ہیںاُن کا راستہ ہی صراطِ مستقیم ہے

حضرت علی علیہ السلام ہادی و مہدی ہیں
اُن کا راستہ ہی صراطِ مستقیم ہے

قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّم اِنْ وَلُّوا عَلِیاً فَھٰادِیَاً مَھْدِیَاً (وَ جَاءَ فِی روایةٍ اُخْریٰ اِنَّہ قٰال صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّم) اِنْ تُوَلُّوْا عَلِیاً وَجَدْتُمُوْہُ ھٰادِیاً مَھْدِیاً یَسْلُکُ بِکُمْ عَلَی الطَّرِیْقِ الْمُسْتَقِیْمِ۔

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم نے ولایت اور سرداری علی ابن ابی طالب علیہما السلام کو قبول کیا (تو جان لو) کہ علی ہدایت کرنے والے ہیں اور خود ہدایت یافتہ ہیں اور دوسری روایت میں آیا ہے کہ پیغمبر اسلام نے فرمایا کہ اگر تم ولایت ِعلی کو قبول کرو گے تو تم اُس کو ہدایت کرنے والا اور ہدایت یافتہ پاؤ گے اور وہ تمہیں صراطِ مستقیم پر چلانے والا ہے۔۔۔۔۔

حوالہ جات کتب اھل سنت
ابن عمر یوسف بن عبد اللہ، استیعاب ،ج3،ص1114،روایت1855کا تسلسل۔

ابن عساکر،تاریخ دمشق ، باب شرح حالِ امام علی ،جلد3، صفحہ68،حدیث1110۔

حافظ ابو نعیم، کتاب حلیة الاولیاء میں،جلد1،صفحہ64۔

ابن کثیر،کتاب البدایہ والنہایہ میں،جلد7،صفحہ361(آخر ِ بابِ فضائلِ علی )۔

بلاذری، انساب الاشراف،ج2،صفحہ102،حدیث34(اشاعت اوّل،بیروت)۔

خطیب، تاریخ بغداد، باب شرح حال ابی الصلت الھروی،ج11،ص47، شمارہ5728۔

حاکم، المستدرک میں،جلد3،صفحہ142،بابِ فضائلِ علی علیہ السلام۔

متقی ہندی، کنز العمال ،ج11، ص612(موٴسسة الرسالہ، بیروت،اشاعت پنجم)۔۔۔۔۔ترتیب و تخریج سید ابرار حسین بخاری۔اسلام آباد پاکستان

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s